کھوژ کے سیلاب متاثرین کےلئے الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کی کاوشیں
کھوژ کے سیلاب متاثرین کےلئے الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کی کاوشیں
سیلاب سے متاثرہ کھوژ میں بحالی و امدادی سرگرمیوں میں الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال شروع دن سے سرگرم عمل ہے۔ مستوج میں منعقدہ جنگ آمان تاج میموریل پولو ٹورنامنٹ میں اس سلسلے میں چندہ کشی بھی کی گئی جہاں عوام نے بھرپور انداز میں الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے چندہ دینے میں پیش پیش رہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن نے متاثرین سیلاب کی بحالی کے ساتھ ساتھ رضاکاروں کےلئے دوپہر کے کھانے کا بندوبست بھی بہترین طریقے سے کیا تھا۔
متاثرین کے علاوہ عوام نے بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی کاوشوں اور خدمات کو سراہتے ہوئے زمہ داران کا شکریہ ادا کیا۔
COMMENTS