چترال کی بیٹی رخسانہ پروین کا بڑا اعزاز۔
چترال کی بیٹی رخسانہ پروین کا بڑا اعزاز۔
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پی میں فیمل لیکچرر (ریاضی) کے لئے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو کے بعد کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دیئے۔
اپر چترال کے خوبصورت گاؤں رامن لاسپور سے تعلق رکھنے والی بیٹی رخسانہ پروین بطور لیکچرار خیبر پختوانخواہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی ھوگئی ۔
واضح رہے رخسانہ پروین اپر چترال کے سماجی شخصیت شرف الدین صاحب کی صاحبراذی ہے ۔
رخسانہ پروین ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی ریاضی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد پشاور یونیورسٹی سے امتیازی نمبروں کے ساتھ ایم فیل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
رخسانہ پروین اپنی کامیابی اپنے والدین , شوہر (نور عالم ) اور اساتذہ کرام کے نام کرتی ہے
COMMENTS