لوئر چترال میں گرچ چمک کے ساتھ بارشیں ہو رہی ہیں
لوئر چترال میں گرچ چمک کے ساتھ بارشیں ہو رہی ہیں، اچانک تیز بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور برساتی ریلے آرہے ہیں، حالیہ بارشوں کے باعث چترال بکرآباد کے مقام پر سیلابی ریلہ گزرتے ہوئے مسجد کو متاثر کرنے اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر اور الحمدللہ سیلابی ریلے سے مسجد کو متاثر ہونے سے بچا لیا، سیلابی ریلوں کے باعث مین روڈ بکرآباد اور جغور میں کے مقام پر بند ہوا،ریسکیو 1122 کی ٹیم ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لئے ایکسویٹر کے ساتھ موقعے پہنچے اور مین روڈ سے ملبہ ہٹا کر ٹریفک کی روانی بحال کردیا، سیلابی ریلے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی.
COMMENTS