چترال میں بڑھتی ہوئی موٹرسائیکل حادثات میں ایک اور خوبصورت جوان شایان خان اپنی خوبصورت ذندگی سے ہاتھ دو بیٹھا
چترال میں بڑھتی ہوئی موٹرسائیکل حادثات میں ایک اور خوبصورت جوان شایان خان اپنی خوبصورت ذندگی سے ہاتھ دو بیٹھا
شایان خان اپنی تین بہنوں کا اکلوتا اور جان سے پیارا بھائی جن کا تعلق چترال کے خوبصورت علاقہ وادئ اویر سے تھا کافی عرصے سے پشاور میں مقیم تھا
رپورٹ کے مطابق
شایان خان کچھ دن کے لیے پشاور سے چترال گیا تھا شایان خان اپنے رشتہ دار کے ہاں گرین لشٹ سے ریشن کی طرف واپس آرہاتھا کیونکہ
گرین لشٹ سے ریشن پہنچنا رب کو منظور نہیں ت اس لیے واپسی کے دوران ریشن کے مقام پر بائیک ایکسیڈینٹ ہوا جس کی وجہ سے موٹرسائیکل بے قابو ہوکر شایان خان کو لے کر دریائے چترال میں جاگرا جس کی تلاس تاہم ابھی تک جاری ہے
دعا کرے الله پاک لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائیں
COMMENTS